Description
انبیاء لیڈیز گارمنٹس – اب سلائی ہوگی اور بھی آسان!
کیا آپ بھی درزیوں کے چکر کاٹ کر تھک چکی ہیں؟ اب پریشان ہونا چھوڑیں! گھر بیٹھے اپنے سوٹ ڈیزائن کروائیں وہ بھی انتہائی مناسب قیمت میں۔
لیڈیز سوٹ اسٹچنگ: صرف 900 روپے میں!
لوکیشن: بلاک S، نارتھ ناظم آباد، کراچی
رابطہ نمبر / واٹس ایپ: (View phone number)
آج ہی اپنے سوٹس سلائی کے لیے بک کروائیں اور پائیں پرفیکٹ فٹنگ اور خوبصورت ڈیزائننگ!