Description
کٹنگ کا کام کرنے والے کاریگر
سلائی کا کام کرنے والے کاریگر / درزی
دردوزی اور ہاتھ کے کام کے ماہر کاریگر
کڑھائی اور ہینڈ ورک کرنے والے کاریگر
تجربہ کار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔
کام صاف، نفیس اور ذمہ داری کے ساتھ کرنے والے افراد رابطہ کریں۔