Description
ضرورت ہے
کورنگی میں واقع ایک معروف لیدر گارمنٹ فیکٹری میں سلائی کا کام سیکھنے کی خواہش مند خواتین ، عمر ۲۲ سے ۳۵ سال محنتی اور سیکھنے کی صلاحیت۔ تربیت کے دوران بہترین معاوضہ محفوظ ماحول، ٹرانسپورٹ کی سہولت۔ تربیت مکمل ہونے پر مستقل ملازمت کے مواقع ۔ ذیل میں دیئے موبائل نمبر پر رابطہ کریں۔
(Chat with seller),(Chat with seller) اور (Chat with seller)