Description
یہ جدید اور پریکٹیکل سٹیمر کپڑوں کو جلدی اور آسانی سے پریس کرنے کے لیے بہترین ہے۔ اس کی تیز بھاپ جھریاں ختم کر کے کپڑوں کو ہموار اور فریش بنا دیتی ہے۔ ہلکا وزن، استعمال میں آسان ڈیزائن اور کم وقت میں بہترین رزلٹ اس کو روزمرہ استعمال کے لیے آئیڈیل بناتے ہیں۔ گھر یا سفر دونوں جگہ استعمال کیا جا سکتا