Description
السلام علیکم
میں گھر پر لیڈیز سوٹ سلائی کرتی ہوں۔ بوتیکس، درزیوں اور لیڈیز کے لیے سلائی کی سروس دستیاب ہے۔
**میری سہولیات:**
1. سادہ اور ڈیزائنر سوٹ سلائی
2. دن میں ڈیلیوری کی گارنٹی3
3. صفائی اور فنشنگ کی مکمل ذمہ داری
**ریٹ:**
سادہ سوٹ سلائی1200 روپے سے شروع
ڈیزائنر سوٹ: ریٹ کپڑے کے حساب سے
بوتیک والے اور جو خواتین سلائی کروانا چاہتی ہیں وہ رابطہ کریں۔
بلک آرڈر پر خاص ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔
رابطہ۔ (View phone number)
WhatsApp پر تصویر بھیج کر ریٹ لے سکتی ہیں۔
نام: [سعدیہ]
جگہ: Airport Housing Society, Rawalpindi