Description
STAFF REQUIRED – DEANS HOTEL MURREE
Front Desk / Reception Staff – Male & Female
دینز ہوٹل مری میں Front Desk / Reception کے لیے باصلاحیت اور خوش اخلاق Male & Female Staff درکار ہے۔
اچھی Communication Skills
مہمانوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی صلاحیت
Hotel/Front Desk کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
Mall Road / Murree کے قریب رہائش رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
Location: Deans Hotel Murree – Near Mall Road / GPO
Contact: (View phone number)
Interested candidates رابطہ کریں یا اپنا CV WhatsApp کریں۔