Description
ٹائٹل: سرکاری کینٹین کے لیے چاٹ / دہی بھلے کے کاریگر کی ضرورت ہے
تفصیل (Description):
ہمیں ایک سرکاری کینٹین کے لیے ماہر اور بااعتماد کاریگر کی فوری ضرورت ہے۔
مطلوبہ مہارتیں:
چنا چاٹ، سموسہ چاٹ، فروٹ چاٹ اور دہی بھلے بنانے کا مکمل تجربہ اور بہترین ذائقہ۔
مراعات اور معلومات:
تنخواہ: 20,000 سے 25,000 روپے (تجربے کے مطابق)
کام کے دن: ہفتے میں 5 دن کام
چھٹی: ہفتہ اور اتوار کی چھٹی
دیگر سہولیات: کھانا اور رہائش بالکل مفت (کمپنی کی طرف سے)
رابطہ کریں:
خواہش مند افراد فوری رابطہ کریں:
فون نمبر / واٹس ایپ: [(View phone number)]
لوکیشن: [H8/4 Islamabad]