Description
چائے، پراٹھا، فرنچ فرائز اور صفائی والے اسٹاف کی ضرورت ہے
زویار کیفے اینڈ ریسٹورنٹ، کورنگی کے لیے محنتی اور ذمہ دار اسٹاف کی ضرورت ہے۔
کام:
• چائے بنانا
• پراٹھا بنانا
• فرنچ فرائز بنانا
• صفائی کا کام
اہلیت:
تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ محنتی، ذمہ دار اور وقت کا پابند ہونا ضروری ہے۔
مقام: کورنگی، کراچی — لودھی پارک اور امام بارگاہ کے قریب
خصوصی ترجیح: کورنگی اور لانڈھی کے قریبی علاقوں میں رہنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
تنخواہ: تجربے کے مطابق
رابطہ: فون/WhatsApp پر رابطہ کریں۔
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔