Description
Jobs Available
1. Order Booker/Sales person
2. Female Staff for Office Work
3. Driver
4. Loader
5. Maid (cooking & household Chores)
Nearby persons will be preferred
خالی اسامیاں:
آرڈر بوکر / سیلز پرسن
سیلز اور کسٹمر ڈیلنگ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
فی میل آفس اسٹاف (خواتین)
کمپیوٹر کا بنیادی علم اور بہترین گفتگو کی مہارت لازمی ہے۔
ڈرائیور
ویلڈ ڈرائیونگ لائسنس اور صاف ستھرا ریکارڈ ہونا ضروری ہے۔
لوڈر
جسمانی طور پر چست اور ذمہ دار شخص۔
میڈ / ملازمہ
کھانا پکانے اور گھر کے دیگر کام کاج کے لیے۔
اہم نوٹ:
قریبی رہائش پذیر امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
location near Sakhi Hassan
Sirf Serious Log rabta kren