Description
مصطفی ٹاؤن کے ایک مشہور لیڈیز بیوٹی سیلون میں تجربہ کار سٹاف کیلیے ویکینسی خالی ہے۔
تنخواہ: 10 ہزار روپے
مطلوبہ مہارت:
فیشل، ویکسنگ، ہئیر اسٹائلنگ، تھریڈنگ، مہندی وغیرہ۔
اوقاتِ کار: دن 11 تا رات 9
محنت اور لگن سے کام کرنے والی لڑکیاں رابطہ کریں۔