Description
i am looking for a boy who can handle daily sales, resolve customers issues and deliver milk to their addresses. A person with prior experience of a dairy shop will be preferred for this job. please note only person with nearby of architect society can contact me.
اسلام علیکم۔ مجھے دودھ کی دکان کے لیے ایک لڑکے کی ضرورت ہے، جو دکان میں فل ٹائم کام کر سکے۔ دودھ کسٹمرز کے گھروں تک پہنچا سکے۔ اسکے علاؤہ دکان کے روز مرہ کے کام مثلاً صفائ کو برقرار رکھے۔ قریب کے رہنے والے کو ترجیح دی جاۓ گی کیونکہ ہمارے پاس رہایش دستیاب نہیں ہے۔