Description
*اظہار منو ڈویلپرز (Izhar Monnoo Developers)*
*ڈریم گارڈنز وزیرآباد میں کک کی ضرورت ہے۔*
ایسے کک کی ضرورت ہے جسے کھانا پکانے کا 5 سے 7 سال کا تجربہ ہو اور جو کسی کمپنی میں تقریباً 40 سے 50 افراد کے لیے کھانا تیار کرنے کا تجربہ رکھتا ہو۔
ماہانہ تنخواہ 50,000 سے 55,000 روپے تک ہوگی۔ اس کے علاوہ کمپنی کی طرف سے مفت کھانا، رہائش، پراویڈنٹ فنڈ، سالانہ بونس اور دیگر مراعات بھی فراہم کی جائیں گی۔
مطلوبہ تجربہ اور اہلیت رکھنے والے امیدوار دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں، اپنا سی وی جمع کروا سکتے ہیں یا انٹرویو کے لیے تشریف لا سکتے ہیں۔
*رابطہ نمبر: (View phone number)*