Description
یہ اسٹیبلائزر آن حالت میں ہے اور آرڈر پر بنوایا گیا تھا۔ یہ انورٹر ریفریجریٹر اور فریزر، دونوں کے لیے کام کرے گا۔ بالکل اچھی کنڈیشن میں ہے۔
جو لوگ واقعی اسے خریدنا چاہتے ہیں، وہ مجھ سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ میں انہیں ویڈیو بھی بھیج دوں گا۔
(View phone number)