Description
سونی آٹومیٹک وولٹیج اسٹیبلائزر 2500VA برائے فروخت
استعمال شدہ مگر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
گنجائش: 2500VA (2.5kVA)
ان پٹ وولٹیج: 160 سے 260 وولٹ AC
آؤٹ پٹ: 220 وولٹ AC
یہ اسٹیبلائزر کم اور زیادہ وولٹیج کو کنٹرول کرتا ہے اور فریج، ڈیپ فریزر اور دیگر گھریلو برقی آلات کے لیے موزوں ہے۔
کوئی خرابی نہیں، اچھی حالت میں ہے۔ ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔