Description
Rotary Stabilizer For sale. .
Capacity:::5KW
یہ انٹیک روٹری سٹیبلائزر ہے جو اپنی اوریجنل حالت میں ہے ۔ اور اج کے دن تک یہ ریپیئر نہیں ہوا ۔ اس کے وولٹیج وغیرہ بھی سامنے ریگولیٹر سے ایڈجسٹ ہو جاتے ہیں۔۔ اس کی پرفارمنس بہت زبردست ہے ۔۔۔
اے سی وغیرہ چلانے کے لیے بہت پرفیکٹ ہے ۔۔۔میں نے گھر کے مین سپلائی پہ سٹیپلازر لگا لیا ہے اس لیے اب اس کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔
لوکیشن ::::گگو منڈی (بوریوالہ )
whats app (View phone number)