Description
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جی بھائی حاضر ہے
*Saira Collection - ایمبرائیڈریڈ 3 پیس*
*ڈسکرپشن:*
ہیوی ایمبرائیڈری والا لانگ 3 پیس سوٹ۔
فرنٹ، دامن اور بازو پر زری + سیکوئنس ورک۔
پارٹی وئیر اور فارمل دونوں کے لیے بیسٹ۔
رنگ دستیاب:
*سائز* S, M, L
*فیبرک*: شفون
قیمت اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں(View phone number)