Description
فروخت کے لیے: Dawlance سنگل اسپنر واشنگ مشین
برانڈ: Dawlance
حالت: تقریباً نئی، صرف 2 بار استعمال ہوئی۔
بالکل صاف ستھری، کوئی خرابی نہیں۔
وارنٹی کارڈ موجود ہے۔
قیمت: 16000 روپے (تھوڑی بہت بات چیت کی گنجائش موجود ہے)
مقام: اللہ والا ٹاؤن، کورنگی، کراچی
رابطہ: 0313-33341865
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار کے ساتھ مناسب قیمت پر بات ہو سکتی ہے۔
finally 15 thousands krdengay qk condition bilkul nyee Hy used 2 times only
Jo koi is munasib rate py agree ho to msg kren