Description
1.6 special edition
گاڑی فوری فروخت کے لیے ہے۔ گاڑی بالکل صاف اور بہترین حالت میں ہے۔ مکمل فیملی یوز گاڑی ہے اور بہت زیادہ احتیاط سے استعمال کی گئی ہے۔ گاڑی کی بروقت آئل چینج اور مکمل مینٹیننس کروائی گئی ہے۔ گاڑی کا انجن، گیئر اور باقی تمام چیزیں بہترین حالت میں ہیں۔
گاڑی صرف 24,000 کلومیٹر چلی ہوئی ہے۔ تقریباً 5 ماہ پہلے نئے Genuine Rims لگوائے گئے ہیں اور Yokohama کے نئے ٹائر بھی تقریباً 5 ماہ پہلے لگوائے گئے ہیں۔
گاڑی کو بہت پیار اور احتیاط سے رکھا گیا ہے۔ خریدار گاڑی دیکھ کر خود تسلی کر سکتا ہے۔
achi poshish aur seat cover b hain
فوری فروخت کے لیے۔ urgent sale
WhatsApp Only: 0301-6103-0891