Description
السلام وعلیکم سپیکر فروخت کے لیے دستیاب ہیں
سپیکر 12 انچ دو عدد
سپیکر 10 انچ 2 عدد
لکڑی کے ڈبے اچھی طرح تیار کیے ہوئے
نوٹ ۔ !
12 انچ والے سپیکر اوریجنل پائنیر کے ہیں اور اوریجنل حالت میں ہیں
10 انچ والے اوریجنل حالت میں نہیں ہیں اور پردے چینج ہونے والے ہیں
اچھی چیز بنی ہوئی ہے خود اپنے لیے تیار کیے تھے
شوق رکھنے والے حضرات رابطہ کریں
لوکیشن یوسف پارک کینال روڈ سرگودھا