Description
Sony Xperia – For Sale
موبائل کی باڈی اور ڈسپلے وغیرہ ٹوٹے ہوئے ہیں، لیکن موبائل کے اندرونی تمام پرزے ٹھیک ہیں۔
جس بھائی کو Sony Xperia کے اندرونی پرزے یا کسی دوسرے موبائل کی مرمت کے لیے پارٹس کی ضرورت ہو، وہ رابطہ کرے۔
صرف پارٹس کے لیے موبائل فروخت ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔