Description
بہت ہی کمال کا فون ہے
کسی قسم کا کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے
ڈبہ اور چارجر کی کیبل بھی ساتھ ملے گی
پانچ ماہ استعمال ہوا ہے اور ابھی سات ماہ کی گارنٹی پڑی ہے
نوٹ: آپ موبائل فون خریدنے کے لیے صرف کال پر ہی رابطہ کرسکتے ہیں وہ بھی دوپہر 2 بجے کے بعد سے لے کر صبح پانچ بجے تک
(View phone number)
(View phone number)