All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Space in Food-Street, Gulberg3 -چلتی  فوڈ سٹریٹ میں جگہ دستیاب ہے 0
1 / 4
Rs 15,000

Space in Food-Street, Gulberg3 -چلتی فوڈ سٹریٹ میں جگہ دستیاب ہے

Gulberg 3, Lahore
3 weeks ago
Details
Price15,000
Description
کلمہ چوک کے پاس گلبرگ میں ایک بڑی سوسائٹی (8،000 آبادی، ایک ہی داخلی/خارجی گیٹ) میں واقع فوڈ سٹریٹ میں کچھ شعبے دستیاب ہیں، الحمدللہ سیل اچھی اور رحجان بڑھ رہا ہے۔ کسٹمر ائیریا میں ڈیکوریشن، لائٹنگ، ان-ڈور سیٹنگ، آؤٹ-ڈور کورٹ یارڈ اور سیٹنگ، بجلی، پانی, یو پی ایس، جنریٹر، تمام انفراسٹرکچر انسٹال اور ورکنگ ہے۔ٓاپکو لاکھوں لگا کر کام صفر سے شروع کرنے کی ضرورت نہیں، کام اور کسٹمر بنا ہوا ہے۔ اس اشتہار کی تصاویر میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ کچھ شعبے دئے جا چکے ہیں، کچھ باقی ہیں: تفصیلات کیلئے بذاتِ خود وزٹ کا ٹائم تہہ کرنے کیلئے کال کریں زیرو تین سو تئیس، آٹھ سو اٹھاسی زیرو ایک سو گیارہ
Location
Pakistan
Ad id 1086171972
Report this ad