Description
راولپنڈی فضائیہ کالج کے پڑوس میں واقع پنجاب کالج قائد کیمپس کے ساتھ (راجہ چوک ڈھوک گنگال) میں دوسری منزل پر 2 عدد کمرے -
+ ڈرائنگ روم ، کچن، ٹی وی لاؤنج، ہوادار گیلری، اٹیچ باتھ (2 عدد)
کرائے کیلئیے خالی ہیں.
لوکیشن انتہائی مناسب اور اسلام آباد مین ہائی وے سے پیدل 7 سے 5 منٹ کی مسافت پر واقع ہںے.
ملازمین حضرات کیلئیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے کسی بھی مقام پر جانے کیلئیے ہر طرح کی سفری سہولیات مثلا ویگن، بس، یونیورسٹی بس، اور حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی بس بھی با آسانی اختیار کی جا سکتی ہیںکےنیز گورنمٹ آف پاکستان ک اداروں سے ایسے افراد جن کو خکومت ہائرنگ کی سہولت فراہم کرتی ہںو وہ ہائرنگ بھی کروا سکتے ہیں.
رابطہ نمبر
صفر، تین، تین، تین، دو، تین، پانچ، پانچ، چار، چار، تین.
صفر، تین، تین،تین، تین، دو، ایک، نو، دو، پانچ، چھ.