Description
سونی کمپنی کا جینوں ہیڈ فون ہے ڈونگل گم ہو گی ہے اون لاین مل جاتی ہے 5kٹک 7.1 Dds سونڈ ہے ماہک بھی ۔۔اوکس کیبل یا بلیوٹوتھ رسیور لگا کر استعمال کیا جا سکتا ہے بیٹری 100 کنڈیشن میں ہے اوکے12000 اس قیمت ہے اصل قیمت 27000 ہزار یے فون کے ساتھ ایکسچینج ہو جاے گا جو 12000 سے اوہرہو۔۔