Description
Sony Xperia 1 IV (5G) - Condition 10/9.5 - Official Gaming & Camera Beast
کیمرہ لوورز اور گیمنگ کے شوقین افراد کے لیے سونی کا زبردست فلیگ شپ فون فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
فون کی کنڈیشن:
* : 10/9.5 (بہت مناسب اور صاف ستھرا استعمال شد
* (Only Mobile)
اہم خصوصیات (Key Features):
* کیمرہ: ZEISS T* کوٹنگ کے ساتھ ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ، 4K 120fps ویڈیو ریکارڈنگ، حقیقی آپٹیکل زوم (85mm-125mm)
* پروسیسر: Snapdragon 8 Gen 1 (نہایت تیز رفتار گیمنگ اور ملٹی ٹاسکنگ)
* ڈسپلے: 6.5 انچ 4K HDR OLED ڈسپلے، 120Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ
* بیٹری: 5000mAh بڑی بیٹری
* صوت (Audio): stereo speakers اور 3.5mm ہیڈفون جیک
دیگر تفصیلات:
* ہر لحاظ سے 100% اوکے، کوئی ہارڈویئر یا سافٹ ویئر فالٹ نہیں۔
* ڈسپلے اور کیمرہ رزلٹ نہایت شاندار۔
Price Final hai.
Sim Umeed ha chalti rahy gi.
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ!