Description
اسلام وعلیکم، گھر شفٹنگ کی وجہ سے یہ آئٹم بیچنے ہیں۔
کولر میڈیم سائز جاپانی موٹر کے ساتھ ڈی سی جاپانی موٹر اور اے سی واٹر پمپ کے ساتھ صرف خص چینج ہوگی کولر کی کنڈیشن بالکل ورکنگ ہےاس کولر کی پرانی اےسی موٹر بھی ورکنگ کنڈیشن میں فور سیل ہے
پرانا ایگزاسٹ فین ورکنگ کنڈیشن میں نہیں ہے فور سیل
ایک عدد پیڈسٹل فین پچھلے سیزن میں چلتا تھا اس سیزن میں چلتا نہیں ہے اس کو چیک کرنا پڑے گا۔شاید ٹھیک ہو جائے
ایک عدد الیکٹرک سٹوریج گیزر جو کہ 15 گیلن کے قریب ہے فور سیل ہے اس کا پچھلے سیزن میں ہیٹنگ روڈ نیا ڈلوایا تھا بستی سے 3500 کا اس سیزن میں یہ چلتا نہیں اس کو بھی چیک کرنا پڑے گا فور سیل ہے ۔
لیاقت روڈ، لالہ زار واہ کینٹ، نزد بیریر نمبر 3. واٹس ایپ 0
3
3
3
6
4
1
2
9
3
0