Description
Audionic Solo X7 Bluetooth Speaker
بالکل نئی کنڈیشن، صرف تھوڑا سا استعمال ہوا ہے۔
اہم خصوصیات:
بہترین اور صاف آواز
Bluetooth کنیکٹیویٹی
USB سپورٹ
میموری کارڈ سپورٹ
FM ریڈیو
AUX کیبل سپورٹ
ریچارج ایبل بیٹری
خوبصورت اور اسٹائلش ڈیزائن
گھر، آفس اور سفر کے لیے بہترین
استعمال میں آسان
کنڈیشن: تقریباً نئی (Like New)
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔