Description
Solid Wooden Doors For Sale
2 عدد مضبوط لکڑی کے دروازے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
مضبوط اور ہیوی کوالٹی
گلاس پینل ڈیزائن
DIY پروجیکٹس، روم ڈیوائیڈر، وال ڈیکور یا گھر کی رینوویشن کے لیے بہترین
اچھی حالت میں
قیمت: صرف 10,000 روپے دونوں دروازوں کے لیے
(فیس بک مارکیٹ میں ایک دروازہ تقریباً 9,000 روپے کا مل رہا ہے)
لوکیشن: کراچی
دلچسپی رکھنے والے حضرات ان باکس کریں۔
#DoorsForSale #WoodenDoor #KarachiSale #HomeRenovation #DIYProjects #UsedDoors #MarketplacePakistan