Description
ں یہ ٹیبل (میز) بیچنا چاہتی ہوں. . . صرف 2 مہینے استعمال کی ہے. . . نئے جیسی ہے. . . اس کی ہر چیز بالکل ٹھیک اور بہترین حالت میں ہےکنڈیشن: 10/10
سائز: 3x4 فٹ
رنگ: ڈارک براؤن (گہرے بھورے رنگ) کے ساتھ گولڈن ڈیٹیلنگ
قیمت: 34 ہزار (34k)
لوکیشن: بحریہ ٹاؤن، لاہور
شیشے کے فریم کے ساتھ خالص (سالڈ) لکڑی
ہر طرف ایک دراز مجود ہے۔
Visit krke b dekh skte .
Khareedny k lie inbox krein.