Description
کیا آپ بجلی کے بھاری بلوں اور لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ چکے ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ہم فراہم کرتے ہیں جدید اور معیاری Solar System Installation گھر، دکان، آفس اور فیکٹری کے لیے۔
3KW سے 15KW تک سسٹم
Hybrid, On-Grid, Off-Grid سسٹمز
A-Grade سولر پلیٹس
برانڈڈ انورٹرز
نیٹ میٹرنگ سسٹم
فری سائٹ وزٹ اور اسٹی میٹ
مکمل انسٹالیشن اور وائرنگ
وارنٹی کے ساتھ
آج ہی سولر لگوائیں اور اپنی بجلی خود بنائیں۔