Description
Solar Panel for Sale.
یہ پلیٹ تقریباً نئی تھی، لیکن تیز آندھی کی وجہ سے چھت سے گر گئی جس سے اوپر کا گلاس مختلف جگہوں سے ڈیمیج ہو گیا۔
صرف گلاس خراب ہے، باقی پلیٹ مکمل ورکنگ حالت میں ہے۔
بجلی اچھی بناتی ہے اور استعمال میں کوئی مسئلہ نہیں۔
خریدار آ کر خود چیک کر سکتا ہے۔
تصاویر اصل ہیں، جو نظر آ رہا ہے وہی ملے گا۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔