Description
بالکل نیو حالت جیسا ھے۔ صرف ایک ماہ استعمال کیا تھا585 واٹ پھر گھر تبدیل کیا تو دو سولر پینل اضافی ھو گئے۔ ایک اسیل ھو گیا ایک پڑا ھے ۔ ایک 21 کا سیل ھوا ھے۔ لہذا جس کو ریٹ سمجھ آئے وھی رابطہ کریں۔بیچنا اس لیے چاہتا ھوں کہ بچوں والا گھر ھے پڑی پڑی ٹوٹ نہ جائے ۔ نہ میں دکاندار ھوں نہ ریٹ پر کوئی بحث کرنی ھے۔ 20 فائنل ریٹ ھے۔ سیدھی بات۔ نو بکواس۔