Description
150 واٹ کے دو سولر پینل بمعہ بیٹری کنٹرول چارجر 32 Ampere کے بہترین چل رہا ہے اچھی کنڈیشن میں ہے کسی بھی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے ایک پنکھا پانچ لائٹیں مسلسل چل رہی ہیں اور چلتی حالت میں ہے ایک سال سےاستعمال کررہے ہیں ایک عدد سولر پینل کا سٹینڈ بھی موجود ہے