Description
اب اپ کو اوکاڑا یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں ہے اپ کے ہی گاؤں میں موزہ اکبر اوکارہ میں حاضر ہےالمکہ سولر اینڈ الیکٹرک سٹور*!
یہاں سولر پینل، انورٹر، بیٹری، کنٹرول پینل، کیبل اور مکمل سولر سسٹم کی انسٹالیشن، آن گرڈ سسٹم اور نیٹ میٹر انسٹالیشن کی سہولت موجود ہے۔اسی کے ساتھ گھریلوں وائرنگ وغیرہ کا کام بھی کیا جاتا ہے۔
ساتھ ہی **VFD** کی خرید و فروخت، ریپئرنگ، پروگرامنگ اور کارڈ ریپئرنگ بھی کی جاتی ہے۔ **ABB، Delta، Siemens، Schneider، Fuji اور Yaskawa** کے VFD دستیاب ہیں۔
**معیار بہترین، قیمت مناسب!**
تنویر عباس وٹو
رابطہ کریں: **(View phone number)، (View phone number)**