All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Solar Inverter local Made 3kv 5 kv  7 kv  8 kv 10 kv 0
1 / 1
Rs 28,500

Solar Inverter local Made 3kv 5 kv 7 kv 8 kv 10 kv

Saddar, Lahore
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeHybrid Inverter
Kilowatt5-10 kW
BrandOthers
Price28,500
ConditionNew
Description
Description السلام و علیکم دوستو! اب اپنے گھر ،دوکان اور آفس کا لوڈ ڈائریکٹ سولر پر چلائیں ۔ بیٹری کے خرچ سے چھٹکارا پائیں ۔ بجلی کا بل بچائیں ،%70تک کی یقینی بچت ۔ سنگل فیز انورٹر ۔ فریج،ائر کنڈیشنر ،استری،واٹر پمپ, یو پی ایس وغیرہ چلائیں ھمارے پاس ایسے سولر انورٹر دستیاب ہیں جو دن کے اوقات سارا لوڈ بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پر چلا تے ہیں ۔ جس سے اپ اپنے یو پی ایس کے ذریعے دن کو بیٹریز بھی چارج کر سکتے ہیں اور رات کو بغیر واپڈا کے استعمال کر سکتے ہیں 5 kv 7 kv 8 kv 10 kv بیٹری چارجنگ کے بغیر Single phase inverter ہم خود سولر انورٹر اسمبل کرتے ہیں اس لیے ہماری پرائسز مارکیٹ سے بہت کم ہے اور ہمارے ساتھ سب سے اچھے اور بہترین کوالٹی کے انورٹر دستیاب ہ ہے رابطے کے لیے درزیل نمبر پر واٹس ایپ کریں یا ان باکس میں میسج کریں جزاک اللہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086484071
Report this ad