Description
SOGO MULTIPURPOSE FOAM CLEANER
گھر، افس اور انڈسٹریل اشیاء کی صفائی کے لیے بہترین ہے یہ دھول، مٹی، ضدی داغ، دھبے، چکنائی کو نہ صرف صاف کرتا ہے بلکہ ان سے اٹھنے والی بدبو کو بھی ختم کرکےان کی اصل حالت بہال کرتا ہے
یہ نہایت کارامد ہے کچن کے آلات، برتن، چولھا، کچن اور واشروم کے بیسن، صوفہ، کارپیٹ، چمڑہ اور چمڑے کے مصنوعات، دھات اور کروم وغیرہ کے لیے
Cleans dust, stains, Grease stains, restore shine and eliminate odor from:
- Kitchen stove, oven and appliances.
- Kitchen and Washroom sinks.
- Sofa, carpet, leather, upholstery.
- Tiles, metal, chromes etc.
Weight: 650 ml
For order/information, please call/Whatsapp