Description
السلام علیکم،
مجھے اپنی دکان کے لیے ایسا سافٹ ویئر چاہیے جو کم قیمت میں ہو لیکن فیچرز زیادہ اور معیاری ہوں۔
چاہیے فیچرز:
بلنگ / رسید
اسٹاک اور انوینٹری مینجمنٹ
خرید و فروخت کا مکمل حساب
ڈیلی / ویکلی / منتھلی ریپورٹس
بارکوڈ (اگر ممکن ہو)
آسان استعمال اور سپورٹ
مجھے دکان کا سافٹ ویئر چاہیے، کم قیمت میں لیکن فل فیچرز والا (بلنگ + انوینٹری + رپورٹس)۔
رابطہ: (View phone number)