Description
3-seater خوبصورت براؤن صوفہ برائے فروخت۔
نرم کپڑے (fabric) کا بنا ہوا ہے، فوم بالکل آرام دہ ہے۔
روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین — گھر، ٹی وی لانچ یا گیسٹ روم کے لیے بالکل فٹ۔
صاف ستھرا اور آرام دہ ہے، کوئی بڑا نقصان نہیں۔
صرف استعمال شدہ حالت میں ہے، تصویر میں ویسا ہی موجود ہے۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔