Description
Tufted Back ڈیزائن جس پر خوبصورت چمکدار جڑاؤ بٹن لگے ہوئے ہیں۔حالت (Condition): صوفہ بہت اچھی اور صاف ستھری حالت میں ہے، پوشش (کپڑا) کہیں سے پھٹا ہوا یا داغدار نہیں ہے۔آرام (Comfort): فوم بالکل درست حالت میں ہے، بیٹھنے میں انتہائی نرم اور آرام دہ ہے (کوئی سنگنگ یا بیٹھ جانے والا مسئلہ نہیں ہے)۔فریم: مضبوط لکڑی کا بنا ہوا پائیدار فریم۔