Description
خوبصورت بلیو صوفہ سیٹ بمعہ گلاس ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
خوبصورت رائل بلیو کلر
آرام دہ اور اسٹائلش ڈیزائن
گلاس سینٹر ٹیبل شامل
استعمال شدہ لیکن اچھی حالت میں
قیمت: 35,000 روپے
مقام: یونس آباد، ماڑی پور، کراچی
دلچسپی رکھنے والے حضرات OLX پر رابطہ کریں۔