Description
I am selling my used 6 seater sofa which is in a very good condition with new filling.
I am also selling centre table with sofa a complete set for drawing room area in a very reasonable price. It can be slightly negotiable.
Kindly only serious buyers contact me
میں اپنا استعمال شدہ چھ سیٹر صوفہ فروخت کر رہی ہوں جو بہت اچھی حالت میں ہے اور اس کی نئی فلنگ کروائی گئی ہے۔
میں صوفے کے ساتھ سینٹر ٹیبل بھی فروخت کر رہی ہوں، یہ ڈرائنگ روم کے لیے مکمل سیٹ ہے اور بہت مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
قیمت میں تھوڑا بہت کمی ممکن ہے۔
براہِ کرم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں