Description
: پریمیم کسٹمائزڈ صوفہ سیٹ برائے فروخت
(ہم پیش کرتے ہیں نہایت اعلیٰ معیار کا 3 پیس صوفہ سیٹ)
سیٹر1 ، 2 سیٹر اور 3 سیٹر پر مشتمل مکمل سیٹ
شاندار سفید اور سرمئی رنگ کا امتزاج <
اعلیٰ معیار کا A1 فوم استعمال کیا گیا ہے <
مکمل طور پر کسٹم آرڈر پر تیار کیا گیا <
صوفہ مکمل طور پر فرسٹ ہینڈ اور بہترین حالت میں ہے
جدید ڈیزائن، کمفرٹ اور اسٹائل کا حسین امتزاج
یہ سیٹ آپ کے ڈرائنگ روم یا آفس کی شان بڑھائے گا۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوری رابطہ کریں۔