Description
خوبصورت 5 سیٹر صوفہ سیٹ برائے فروخت
مکمل 5 سیٹر صوفہ سیٹ
1 عدد 3 سیٹر صوفہ
2 عدد 1 سیٹر صوفے
پرسکون حالت میں
مضبوط اور بہترین کنڈیشن
کہیں سے ٹوٹا پھوٹا یا خراب نہیں
صرف امن صفائی کی ضرورت ہے۔
ڈیمانڈ: صرف 15000 روپے
لوکیشن: گلی نمبر 2 محلہ لقمان آباد فیصل آباد
رابطہ: (View phone number)
قیمت میں بہترین صوفہ سیٹ — خریدار سے رابطہ کریں!