Description
دس سیٹر صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
اس میں:
دو صوفے تین تین نشستوں والے ہیں۔
چار صوفے ایک ایک نشست والے ہیں۔
صوفوں کی حالت بالکل صاف اور اچھی ہے۔
تصویر میں سامنے نظر آنے والی میز بھی ساتھ فروخت کی جائے گی۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، سنجیدہ خریدار کے ساتھ قیمت میں مناسب حد تک کمی بیشی کی گنجائش موجود ہے۔
جو شخص دلچسپی رکھتا ہو، وہ آ کر صوفہ دیکھ سکتا ہے اور حالت خود چیک کر سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔