Description
لاہور – ملتان روڈ /
سالڈ لکڑی (شیشم/ہارڈ وڈ) کا مکمل گھر کا فرنیچر برائے فروخت۔
شامل اشیاء:
* 6 سیٹر صوفہ سیٹ (3+2+1 + اضافی سنگل چیئر)
* دیوان
* ڈریسنگ ٹیبل بمعہ بڑا آئینہ
* 2 سائیڈ ٹیبل
* شیشے والی شوکیس / کراکری کابینہ
* ٹی وی / اسٹینڈ
* بیڈ
تمام فرنیچر استعمال شدہ مگر مضبوط حالت میں ہے۔ چند جگہوں پر کپڑے پر داغ/گھساؤ موجود ہے، اسی حساب سے قیمت رکھی گئی ہے۔
ڈیمانڈ: PKR 2,25,000 (تھوڑی بہت قابلِ گفت و شنید)
Cnct Whtsapp (View phone number)