Description
"Moving Abroad Sale!
باہر جانے کی وجہ سے اپنا صوفہ سیٹ سیل کر رہی ہوں۔ کنڈیشن بہترین ہے اور دیکھنے میں بالکل نیا لگتا ہے۔
• ڈیل: جو پہلے آئے گا، وہی لے جائے گا!
• رعایت: صرف سنجیدہ خریداروں کے لیے قیمت میں کمی ہو جائے گی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات فوراً ان باکس میں رابطہ کریں