Description
گھر کا استعمال شدہ 3 پیس صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
1 بڑا صوفہ
2 چھوٹے صوفے
گھر میں استعمال شدہ ہے۔
مجموعی حالت مناسب ہے۔
ایک صوفے کو چوہوں کی وجہ سے کٹ لگا ہوا ہے۔
معمولی مرمت کے بعد مزید بہتر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت
مناسب رکھی جائے گی۔
قیمت میں موقع پر کمی بیشی بھی ہو جائے گی