Description
2 single seats، 1 double ، 1 tripple
Total 7 seater
Fabric very soft and comfortable
Location: Lahore - Ghazi road, Opposite to General hospital(View phone number)
جو صوفے اندر کمرے میں پڑے ہیں ان کی تصویریں روم لائٹ کی روشنی میں لی ہیں، اور ایک سنگل سیٹ اور 3 سیٹر کو ڈرائنگ روم رکھا ہوا ہے تو ان کی تصویر میں سورج کی روشنی بھی شامل ہے
اس لیے تصویروں کے کلر میں تھوڑا فرق محسوس ہو رہا ہے
ویسے سب کا کلر ایک جیسا ہی ہے
نوٹ: 3 سیٹر کے نیچے سنٹر میں ایک لکڑی کا پیس رکھا ہے کیونکہ وہ سنٹر سے ڈاون ہو گیا تھا شفٹنگ کے دوران، یہ پیس آپ کو ساتھ مل جاۓ گا وہ اس کے نیچے رکھنا پڑے گا