Description
صوفہ سیٹ برائے فروخت
السلام علیکم!
بہترین کوالٹی کا صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سیٹ میں شامل ہیں:
1 عدد تھری سیٹر
1 عدد ٹو سیٹر
2 عدد سنگل سیٹر
صوفہ تقریباً ڈیڑھ سے دو سال استعمال ہوا ہے، لیکن بہت اچھی حالت میں ہے۔ زیادہ استعمال نہیں ہوا، صاف ستھرا، مضبوط اور آرام دہ ہے۔ گھر، فلیٹ یا دفتر کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ قیمت مناسب ہے اور سنجیدہ خریدار کے ساتھ مناسب حد تک بات چیت ہو سکتی ہے۔