Description
السلام وعلیکم
اسی طرح کے صوفے olx پر ایک صاحب اور بھی فروخت کررہے ہیں وہ فراڈی ہیں مجھ سے ایڈوانس کی مد میں 20000 لے لئے ہیں اور پھر فون بند کر دیا ہے
لہذا برائے کرم اس طرح کے کسی سستے سودے سے بچیں یہ اس طرح اچھی اور سستی چیزیں کہہ کر دیکھا کر فراڈ کررہے ہیں اور یہ آپکا بھروسہ جیتنے کیلئے فیک nic کی تصویر بھی بھیج رہے ہیں
برائے کرم ان سے بچییں
جزاک اللہ خیر